لڑکی کا نام ارمین رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کا مطلب کیا ہے؟
سلطنت فارس کے فرمانرواں کیقباد کے چوتھے بیٹے کا نام ارمین تھا، یہ کوچک کاوس کا بھائی تھا۔ بہت تلاش کے باوجود اس کا معنی معلوم نہ ہوسکا۔ بہتر یہ ہے کہ اس کی بجائے کوئی اور نام رکھ لیجیے۔
فتوی نمبر : 143507200043
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن