بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ارہاب نام


سوال

 ارہاب نام رکھنا کیسا ہے، ھمزہ کے فتحہ اور راء کے سکون کے ساتھ؟

جواب

اَرہاب اس پرندے کو کہتے ہیں جو شکار نہیں کرتا۔ یہ نام رکھنا درست ہے تاہم بہتر ہے  کہ انبیاء کرام یا صحابہ یا سلف صالحین میں سے کسی کے نام پر نام رکھا جائے۔

تاج العروس  میں ہے :

"(والأرهاب، بالفتح: ما لا يصيد من الطير) كالبغاث."

(فصل الراء، ج2، ص541، دار الهداية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144402100430

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں