بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

اریبہ نام رکھنا


سوال

میری بیٹی پیدا ہوئی ہے، اس کا نام میں اریبہ رکھنا چاہتا ہوں ، یہ نام کیسا رہےگا ؟

جواب

’’اریبہ‘‘  کے ایک معنیٰ عقل مند کے آتے ہیں اور دوسرا معنیٰ  وسعت والی، کشادہ، کے بھی آتے ہیں، مذکورہ معانی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے۔

وفي تاج العروس من جواهر القاموس :

"الأريب وهو العاقل لا يختل عن عقله . ..( أريبة ) ، ككتيبة أي ( واسعة )."

(2/ 23الناشر دار الهداية)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144308101513

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں