بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عربی اسلامیت کے استاد کا بغیر وضو قرآنی سورتین پڑھانا


سوال

میں ٹیچرہوں اورایک ٹیچرجو اسلامیات یاعربی پڑھاتاہووہ بغیروضو سورتیں پڑھا سکتاہے یا نہیں ؟اگرپڑھاسکتاہے توکس صورت میں؟

جواب

جن صفحات پرقرآنی آیات اورسورتیں لکھی ہوں ان کو بغیروضوکے ہاتھ لگانا جائزنہیں ہے البتہ ہاتھ لگائےبغیروضو نہ ہوتب بھی پڑھانے کی گنجائش ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200241

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں