اقوامِ متحدہ کے رکن ممالک ہر سال یواین مشن کے لیے کچھ فوجی دستے دینے کے پابند ہیں، کیا یواین مشن (اقوام متحدہ کی امن فوج) میں بطورِ رکن پاک فوج کی شرکت جائز ہے؟
امن و امان کے قیام کے لیے اقوامِ متحدہ کی امن فوج میں بطورِ رکن پاک فوج کا شرکت کرنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144411100803
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن