بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عقیقے میں گائے


سوال

لڑکے کا عقیقہ کیا گائے کرسکتے ہیں یا  2 بکرے ضروری ہیں؟

جواب

جی ہاں لڑکے کے عقیقے میں بکروں کی جگہ ایک مکمل  گائے  یا ایک گائے میں کم از کم دو حصے کرسکتے ہیں۔

فتح الباري (9 / 593):

"والجمهور على إجزاء الإبل والبقر أيضاً، وفيه حديث عند الطبراني وأبي الشيخ عن أنس رفعه: يعق عنه من الإبل والبقر والغنم. ونص أحمد على اشتراط كاملة. وذكر الرافعي بحثاً أنها تتأدى بالسبع، كما في الأضحية، والله أعلم".

المعجم الصغير (1 / 150):

" عن أنس بن مالك قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: من ولد له غلام فليعق عنه من الإبل أو البقر أو الغنم. لم يروه عن حريث إلا مسعدة، تفرد به عبد الملك بن معروف". فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144109200230

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں