بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اقدس نام رکھنا


سوال

 بیٹے کا نام ’’اقدس‘‘  رکھنا کیسا ہے؟ کیا اس نام کو  رکھنے کے بعد  کچھ  احتیاط کی ضرورت ہوگی؟

جواب

’’اقدس‘‘  نام رکھنا مناسب نہیں ہے، اس کے بجائے انبیاءِ کرام علیہم الصلاۃ والسلام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرنا زیادہ افضل ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201718

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں