بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

عقد کے اعتبار سے بیع کی اقسام


سوال

عقدبیع کے اعتبار سے بیع کی  کتنی قسمیں ہیں؟

جواب

واضح رہے کہ عقد بیع کی مختلف  اعتبار سے  بہت ساری قسمیں جن میں اولا مشہور قسمیں یہ  ہیں :

1:منعقد، 2:صحیح ، 3:نافذ ، 4: لازم  ۔

نیز سائل اگر بیع کی  کسی خاص قسم کے متعلق پوچھنا چاہتا ہے تو اس کو دوباراواضح کرکے سوال کرسکتا ہے ۔

الموسوعۃ الفقہیہ میں ہے :

"للبيع تقسيمات عديدة باعتبارات مختلفة .......... أما التقسيم باعتبار الحكم الشرعي فأنواعه كثيرة، فمن ذلك البيع المنعقد، ويقابله البيع الباطل. والبيع الصحيح ويقابله البيع الفاسد. والبيع النافذ، ويقابله البيع الموقوف. والبيع اللازم، ويقابله البيع غير اللازم (ويسمى الجائز أو المخير)."

(البیع ، رابعا التقسیم باعتبار الحکم الشرعي ج:9 ص:8 / 10 ط: وزارة الأوقاف والشئون الإسلامية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144507101606

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں