بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 ربیع الاول 1446ھ 14 ستمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

عقائد کی درستگی کے لیے تعلیم الإسلام سے استفادہ


سوال

عقائد کے بارے میں فکر رہتی ہے کہ ہمارے عقائد کیا ہیں ؟ یا کیا عقیدہ ہونا چاہیے ؟ آپ چند عقائد تحریر کردیں جو کافی و مکمل ہوں میں اِن شاء اللہ یاد کرلوں گا۔

جواب

صورت مسئولہ میں  اپنے عقائد کی درستگی کے لیے   " تعلیم الإسلام" حصہ اول   از  مفتی اعظم ہند مفتی  کفایت اللہ صاحب رحمہ اللہ   نامی کتابچہ سے استفادہ کرلیا جائے ۔ 

نوٹ: مذکورہ کتابچہ کسی بھی کتب خانہ سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144406100490

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں