بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

apollo لوگو والے ٹراؤزر کا استعمال


سوال

میرے ٹراؤزر  پر اس کے مینوفیکچر کا نام (apollo) لکھا ہے ، کیا اس کو پہن کر نماز پڑھ سکتا ہوں؟

جواب

مذکورہ لفظ کے معنی انگریزی میں ’’سورج دیوتا‘‘  کے آتے ہیں؛ اس لیے اس لوگو  والے  ٹراؤزر کا استعمال ترک کرنا چاہیے، اگر پہننا ہو تو لوگو  ہٹادیا جائے، ورنہ اس پر رنگ کرواکر اسے چھپادیا جائے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202387

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں