بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کے اٹھنے کے بعد فورًا اسی جگہ مرد کے بیٹھنے کا حکم


سوال

اگر عورت کسی جگہ بیٹھے اور وہاں سے اٹھے،  کیا تب تک وہاں نہیں بیٹھیں جب تک وہ جگہ گرم ہو؟

جواب

اگر وہ جگہ عورتوں کے  لیے خاص نہیں ہے، اور  بیٹھنے میں کوئی منفی غرض بھی نہیں ہے تو   مرد  حضرات بیٹھ  سکتے  ہیں،  صرف جسم کی حرارت کی وجہ سے جگہ گرم رہنے تک اس جگہ بیٹھنا ممنوع نہیں ہے، شرعی طور پر اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209200040

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں