بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 ربیع الاول 1446ھ 19 ستمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

اپنی بیوی کے پستان چوسنے کا حکم


سوال

کیا بیوی کے  پستانوں کو چوسنا جائزہے؟

جواب

 جی  ہاں !جائز ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"وفي البدائع أن من أحكامه ملك المتعة وهو اختصاص الزوج بمنافع بضعها وسائر أعضائها استمتاعا أو ملك الذات والنفس في حق التمتع على اختلاف مشايخنا في ذلك۔"

(کتاب النکاح ، ج : 3 ، ص : 4 ، دار الفکر  بیروت)

البحر الرائق شرح كنز الدقائق میں ہے :

"ومنها ملك المنفعة، وهو اختصاص الزوج بمنافع بضعها وسائر أعضائها استمتاعا۔"

(کتاب النکاح ، ج : 3  ، ص : 84 ، ط : دار الكتاب الإسلامي)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144509101234

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں