بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری جہری نماز میں کونسی سورت پڑھی ہے؟


سوال

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری نماز جو پڑھائی ہے اس میں کونسی سورت پڑھی ہے؟

جواب

 آخری نماز جو حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےجہراً پڑھائی وہ مغرب کی نماز ہے، اور اس میں سورۃ المرسلات پڑھی تھی۔

صحيح البخاري میں ہے:

"عن عبد الله بن عباس رضي الله عنهما، عن أم الفضل بنت الحارث، قالت: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم: «يقرأ في المغرب بالمرسلات عرفا، ثم ما صلى لنا بعدها حتى قبضه الله»".

(کتاب المغازی، باب مرض النبي صلى الله عليه وسلم ووفاته، رقم الحدیث:4439، ج:6، ص:9، ط:دارطوق النجاۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144503102613

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں