بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا اور خالہ زاد بھائی


سوال

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ان چچا کا کیا نام ہے جو آپ کے خا لہ زاد بھائی بھی ہیں؟

جواب

حضرت حمزہ بن عبد المطلب اور اسی طرح ان کے دیگر سگے بھائی یعنی مقوم ا ور  حجل بن عبد المطلب  ہالہ بنت وہیب بن عبد مناف بن زہرہ بن کلاب کے بیٹے تھے۔ ہالہ حضرت آمنہ بنت وہب  کی چچا زاد  بہن تھیں۔ اس اعتبار سے حمزہ آں حضرت ﷺ کے خالہ زاد بھائی ہیں۔

مظاہر حق۔ج5:حدیث :923۔

 رحمۃ اللعالمین، جلد دوم صفحہ 332، قاضی سلیمان منصور پوری۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201321

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں