بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

انبیاء کرام سے متعلق طنز و مزاح کرنا


سوال

انبیاء کرام سے متعلق طنز و مزاح کرنا کیسا ہے؟

جواب

انبیاء کرام علیہم السلام سے متعلق طنز و مزاح کرنا یا کوئی بھی ایسی بات کرنا جس سے انبیاء کرام علیہم السلام  کی توہین لازم آتی ہو کفر ہے۔

وفي الصارم المسلول على شاتم الرسول :

وقال محمد بن سحنون: "أجمع العلماء على أن شاتم النبي صلى الله عليه وسلم المتنقص له كافر والوعيد جار عليه بعذاب الله له وحكمه عند الأمة القتل ومن شك في كفره وعذابه كفر".

(ص: 4ط:الحرس الوطني السعودي، المملكة العربية السعودية)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144201200142

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں