بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

انبیاءِ کرام کی تعداد کتنی ہے؟


سوال

انبیاءِ کرام علیہم السلام کی تعداد کتنی ہے ؟

جواب

دنیا میں کم وبیش ایک لاکھ 24  ہزار انبیاء کرام تشریف لائےہیں، جن میں رسولوں کی تعداد تقریباً 315 تھی۔

مشكاة المصابيح میں ہے:

وعن أبي ذر قال: قلت: يا رسول الله أي الأنبياء كان أول؟ قال: "آدم" . قلت: يا رسول الله ونبي كان؟ قال: "نعم نبي مكلم" . قلت: يا رسول الله كم المرسلون؟ قال: "ثلاثمائة وبضع عشر  جما غفيرا".

وفي رواية عن أبي أمامة قال أبو ذر: قلت يا رسول الله كم وفاء عدة الأنبياء؟ قال: "مائة ألف وأربعة وعشرون ألفا الرسل من ذلك ثلاثمائة وخمسة عشر جما غفيرا."

(الفصل الثالث من باب بدءالخلق وذكر الأنبياء عليهم الصلاة والسلام ، 1599/3ط: المکتب الإسلامی بیروت)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144407100863

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں