بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

انابیہ نام کا معنیٰ اور حکم


سوال

انابیہ نام کا معنیٰ کیا ہے؟ اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

واضح رہے کہ ”انابیہ“ ”اَناب“ (ہمزہ کے فتحہ کے ساتھ )سے اسم منسوب موٴنث ہے جس کے معنی ہیں "مشک، یا مشک کی  مانند ایک خاص قسم کی خوش بو"، لہذا یہ نام رکھنا درست ہے۔

فتاویٰ عالمگیریہ میں ہے:

"وفي الفتاوى التسمية باسم لم يذكره الله تعالى في عباده ولا ذكره رسول الله - صلى الله عليه وسلم - ولا استعمله المسلمون تكلموا فيه والأولى أن لا يفعل كذا في المحيط."

(کتاب الکراهیة، الباب الثاني والعشرون في تسمية الأولاد وكناهم والعقيقة، ج:5، ص:362، ط:دار الفکر بيروت)

المعجم الوسيط میں ہے:

"(‌الأناب) المسك أو عطر يشبهه يقال بلد عبق الجناب كأنما ضمخ بالأناب."

(‌‌باب الهمزة، ج:1، ص:28، ط:دار الدعوة)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144504101729

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں