بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

امرین نام کا معنی


سوال

 امرین نام کے معنی کیا ہے؟  اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟  نیز یہ امرین ہے یا عمرین؟  یہ ایک لڑکی کا نام ہے۔  برائے مہربانی جلد تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں نوازش ہوگی۔

جواب

لفظ امرین ’’امر‘‘ سے ہے بمعنی حکم، کام، حادثہ۔

اور لفظ عمرین ’’ عمر‘‘ سے ہےبمعنی عرصہ، زندگی کی ابتدا سے لے کر انتہا تک کا  زمانہ۔

تاہم اس نام کے بجائےبہتر یہ ہے کہ  لڑکی کے لیے صحابیات رضی اللہ عنہن یا نیک خواتین کے ناموں میں سے کسی کا نام رکھا جائے کیونکہ ان دونوں ناموں کا مطلب تثنیہ کا ہے۔

 فقظ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144410101807

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں