بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عمرہ کے معنی


سوال

عَمره  کے معنی بتادیں!

جواب

عَمرة    سر پر رکھی جانے والی شے پگڑی ، ٹوپی وغیرہ ، (2) ہارکے موتیوں کے درمیان کا فاصلہ۔(القاموس الوحید)  (3)  سونے کے موتیوں کے ہار بنانے والی سوئی۔

یہ نام رکھنا جائز ہے۔ عَمره بنت رواحة مشہور صحابیہ ہیں۔

تاج العروس (13/ 131):
والعَمْرَةُ، بالفَتْح: الشَّذْرَةُ من الخَرَزِ يُفْصَل بِها النَّظْمُ، أَي نَظْم الذَّهَبِ: قَالَه ابنُ دُرَيْد، وبِها سُمِّيَتِ المَرْأَةُ عَمْرَةَ، قَالَ:)
(وعَمْرَةُ من سَرَوَاتِ النِّسا ... ء يَنْفَحُ بالمِسْكِ أَرْدَانُهَا)، وَقيل: العَمْرَةُ: خَرَزَةُ الحُبّ".
فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144109201826

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں