بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عمیمہ نام رکھنا


سوال

عُمَیمَہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

عُمَیْم عربی زبان کے لفظ ’’عام‘‘  کی تصغیر ہے عام کا لفظ اردو میں بھی کثیر الاستعمال ہے، اس کے معنی کثیر، حاوی ،  شامل ، گھیرے ہوئے کے ہیں،لہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنے کی گنجائش ہے،اچھا نام نہیں ہے، اس لیےبہتر یہ ہے کہ لڑکا/لڑکی کے لیے صحابہ/صحابیات کا نام رکھنا زیادہ بہتر ہے۔

"تاج العروس"میں ہے:

"(وكل ما اجتمع وكثر) فهو ( {عميم) كأمير (ج:} عمم ككتب) ، ونظيره سرير وسرر."

(ج:33، ص:148، ط:دار إحياء التراث)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144405100684

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں