بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

امایہ اور عمایہ نام


سوال

عمایہ۔امایہ ان میں سے کون سا نام ٹھیک ہے؟ اوراس کا مطلب بھی بتا دیں!

جواب

"امایہ"  نام کا مطلب تلاش  کے باوجود نہیں مل سکا، جب کہ "عمایہ"  (عین پر زبر کے ساتھ) کا مطلب ہے: رات کے اخیر حصے کی تاریکی۔

بہتر ہو گا کہ اس کے علاوہ صحابیات کے ناموں پر نام رکھ لیا جائے یا کوئی اچھا با معنیٰ نام رکھا جائے۔

النهاية في غريب الأثر (3/ 576، بترقيم الشاملة آليا):

"وفي حديث أبي ذَرٍّ [ أنه كان يُغِير على الصِّرْم في عَماية الصُّبح ] أي في بَقيّة ظُلمة الليل."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210200240

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں