بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 ذو القعدة 1445ھ 16 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

الناكح راغب مقولہ کی تحقیق


سوال

"الناکح راغب والمنکوحة مرغوبة" 

نکاح کے خطبہ میں یہ کلمات سنے ہیں، سوال یہ ہے کہ یہ حدیث مبارک ہے یا عربی مقولہ ہے؟ مع حوالہ جواب مرحمت فرمائیں ۔

جواب

"الناكح راغب والمنكوحة مرغوبة " حدیث کے طور  پر نہیں مل سکا،اور نہ ہی عربی مقولہ کے طور پر ملا ہے، البتہ اس کے قریب قریب ایک اورعربی مقولہ مستعمل  ہے:

"الناکح راکب، والمرأة مرکوبة."

"  نکاح کرنے والا سوار ہے، اور خاتون   سواری ہے۔"

(لسان العرب لابن منظور الإفريقي، فصل الظاء المعجمة، 4: 528، دار صادر، بيروت،ط: الثالثة، 1414ھ)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144411101054

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں