بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

المان نام رکھنا


سوال

"المان" نام ر کھنا درست ہے یا نہیں؟ اور اس کیا مطلب ہے؟

جواب

"المأن"  کا معنیٰ ہے: "کُدال"۔

"مأن" کا ایک معنیٰ   لوگوں کا خرچ اٹھانا کھانے پینے کا انتظام کرنا بھی آتا ہے۔ اس معنٰی کے اعتبار سے "المان" (اَلْمَأْن) نام اگرچہ رکھ سکتے ہیں، تاہم بہتر ہے کہ اپنے بچوں کا نام انبیاء اور صحابہ کے ناموں پر رکھا جائے، ایسا کرنا برکت کا باعث ہوتا ہے۔

معجم متن اللغة (5/ 239):

           "المأن: خشبة في رأسها حديدة تثار بها الأرض."

تاج العروس من جواهر القاموس (36/ 139):

           "مَأَنَ (القَوْمَ: احْتَمَلَ *!مَؤُنَتَهُمْ ، أَي قُوتَهُمْ ) وقامَ عليهم."

فقط واللہ اعلم                 


فتوی نمبر : 144203201462

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں