بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

علاتی بہن کی اخیافی بہن سے نکاح کرنے کا حکم


سوال

کیا زید اپنی علاتی بہن کی اخیافی بہن سے شادی کرسکتا ہے؟

جواب

علاتی (باپ شریک )بھائی کی اخیافی(ماں شریک) بہن سے نکاح کرنادرست  ہے۔

الجوہرۃ النیرۃ میں ہے:

"قوله (ويجوز أن يتزوج أخت أخيه من الرضاع كما يجوز من النسب وذلك مثل الأخ من الأب إذا كان له أخت من أمه جاز لأخيه من أبيه أن يتزوجها) ؛ لأنه ليس بينهما ما يوجب تحريما."

(کتاب الرضاع،یحرم من الرضاع مایحرم من النسب،ج:2،ص:28،ط:المکتبۃ الخیریۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144404101947

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں