بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری نماز


سوال

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری نماز کونسی پڑھی تھی ، اور کونسی پڑھائی تھی ؟

جواب

واضح رہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی کی  آخری نماز  جو پڑھائی وہ ظہر کی نماز تھی ، البتہ آخری نماز  جس کا وقت  آپ  نے پایا وہ فجر کی نماز تھی۔

فتح الباری میں ہے:

"فقد ثبت في الصحيحين عن أم الفضل بنت الحارث قالت سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقرأ في المغرب بالمرسلات عرفا ثم ما صلى لنا بعدها حتى قبضه الله وهذا لفظ البخاري وسيأتي في باب الوفاة من آخر المغازي لكن وجدت بعد في النسائي أن هذه الصلاة التي ذكرتها أم الفضل كانت في بيته وقد صرح الشافعي بأنه صلى الله عليه وسلم لم يصل بالناس في مرض موته في المسجد إلا مرة واحدة وهي هذه التي صلى فيها قاعدا وكان أبو بكر فيها أولا إماما ثم صار مأموما يسمع الناس التكبير"

(باب ‌إنما ‌جعل ‌الإمام ليؤتم به، ج:2، ص:174، ط:دار المعرفت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144410100750

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں