بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حدیث اللہ کے راستے میں خرچ کرنا میانہ روی ہے کی تحقیق


سوال

اللہ کے راستے میں خرچ کرنا میانہ روی ہے۔

 کیا ایسی کوئی  حدیث موجود ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔

جواب

تلاش بسيار كے باوجود ہمیں ایسی کوئی روایت نہیں مل سکی،  جس میں انفاق فی سبیل اللہ کو میانہ روی قرار دیا گیا ہو،  لہذا جب اس کا  صحیح طریق سے حدیث ہونا ثابت نہ ہوجائےتب تک  اسے حدیث کہہ کر بیان کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144503101878

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں