بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 ذو القعدة 1446ھ 10 مئی 2025 ء

دارالافتاء

 

علایہ نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

 عَلایہ نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اس نام کا مطلب کیا ہے؟

جواب

"علایہ"  کا معنی ہے: اونچی جگہ، بچی کے نام رکھنے کے حوالہ سے بہتر ہو گا کہ صحابیات رضی اللہ عنہن  کے ناموں پر نام رکھ لیا جائے، کہ یہ برکت کا باعث ہو گا۔

التكملة والذيل والصلة للصغاني(6/ 475):

والعلاية: موضع. وكل موضع مرتفع علاية. و"علاية": مكان عالٍ.

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144202200186

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں