بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 شوال 1445ھ 08 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

اکوع نام رکھنا


سوال

اکوع نام رکھنا کیساہے؟

جواب

اکوع نام رکھنا درست ہے، جس کا معنی ہے بڑی کلائی والا، یہ ایک صحابی کا نام ہے،صحابی کا نام ہونے کی وجہ سے یہ نام باعث برکت و خیر ہے۔

(الإصابة في تمييز الصحابة، ج:1، ص:108، ط: بیروت)

لسان العرب میں ہے:

"الكاع والكوع: طرف الزند الذي يلي أصل الإبهام، وقيل: هو من أصل الإبهام إلى الزند، وقيل: هما طرفا الزندين في الذراع والكوع الذي يلي الإبهام، والكاع: طرف الزند الذي يلي الخنصر، وهو الكرسوع، وجمعهما أكواع. قال الأصمعي: يقال كاع وكوع في اليد. ورجل أكوع: عظيم الكوع، وقيل معوجه"

(‌‌‌‌كتاب العين المهملة،فصل الكاف،جلد:8، صفحہ:316،طبعۃ:دار صادربيروت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144501100442

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں