بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اخروٹ کے جڑیں کاٹ کر بیچنا جائز ہے؟


سوال

اخروٹ ایک درخت ہے اور اس کے جڑیں قیمتی ہیں۔ 56000روپے فی من ہے، کیا اخروٹ کے جڑے کاٹنا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب

اخروٹ کے جڑیں کاٹ کر بیچنا جائز ہے۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"والصحيح: أنه يجوز بيع كل شيء ينتفع به كذا في التتارخانية".

(الفتاوى الهندية: الباب التاسع فيما يجوز بيعه وما لا يجوز ، الفصل الأول في بيع الدين وبيع الأثمان، الفصل الخامس في بيع المحرم الصيد وفي بيع المحرمات (3/ 114)، ط. رشيديه)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144311100044

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں