بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

اکبر ہادی نام رکھنا


سوال

اکبر ہادی نام رکھنا ٹھیک ہے ؟

جواب

اكبرہادی نام رکھنا درست ہے،لیکن عبد الہادی یا عبد الاکبر نام رکھ لیاجائے تو بہتر ہے۔

الدر المختار وحاشیہ ابن عابدین میں ہے:

"(قوله وجاز ‌التسمية بعلي إلخ) الذي في التتارخانية عن السراجية ‌التسمية باسم يوجد في كتاب الله تعالى كالعلي والكبير والرشيد والبديع جائزة إلخ، ومثله في المنح عنها وظاهره الجواز ولو معرفا بأل."

(کتاب الحظر والاباحۃ،ج6،ص417،ط:سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401100766

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں