بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عجوہ کھجور کی گٹھلی پھینکنا


سوال

عجوہ کھجور کھانے کے بعد اسکی گھٹلی کو پھینکا جاسکتا ہے یا نہیں؟

جواب

کسی بھی قسم کی کھجور کھانے کے بعد اس کی گٹھلی پھینک سکتے ہیں، نیز عجوہ کھجور کے بارے میں بھی کوئی خاص حکم منصوص نہیں۔

الطبقات الکبری لابن سعد میں ہے:

"عن أنس بن مالك قال: أهدي لرسول الله - صلى الله عليه وسلم - طبق من رطب. فجثا على ركبتيه فأخذ يناولني قبضة قبضة. يرسل به إلى نسائه. وأخذ قبضة منها فأكلها ويلقي النوى بشماله. ‌فمرت ‌به ‌داجنة فناولها فأكلت."

(ذكر طعام رسول الله وما كان يعجبه منه، ج:1، ص:301، ط:دار الكتب العلمية)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144502102358

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں