السلام علیکم،مفتی صاحب عرض یہ کرنا تھا کہ اجینو موتو چائینیز نمک کے بارے میں علماء کیا فرماتے ہیں؟
چائنیز نمک میں اگر حرام اجزاء یا مضر صحت اشیاء شامل نہ ہوں تو اس کا استعمال جائز ہے۔
فتوی نمبر : 143410200035
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن