بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

آج کل عصر کا اول وقت کس ٹائم سے شروع ہوتا ہے؟


سوال

آج  کل  عصر  کا  اول   وقت  کس  ٹائم  سے  شروع  ہوتا ہے، چار بجے سے یا پانچ بجے؟ 

جواب

عصر   یا کسی بھی نماز کا وقت جاننے کےلیے آپ جامعہ  کی ویب  سائٹ  پر  موجود "نماز کے اوقات"  کا  چارٹ   دیکھ سکتے ہیں، اگر آپ کراچی سے تعلق رکھتے ہیں تو اس پر بائی ڈیفالٹ کراچی کا نقشہ موجود ہوگا، اور  اگر  آپ کراچی سے باہر  کسی اور علاقہ میں  ہیں  تو  اسی نقشے میں ملک، شہر، مہینہ  اور نماز کے وقت کا معیار (جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن، کراچی، فقہ حنفی) کے مطابق منتخب کرلیجیے، پورے مہینے کا نقشہ اوقاتِ نماز آپ دیکھ سکیں گے۔فقط، واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209201037

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں