بیٹی کا آئزل نام رکھنا کیسا ہے؟
"آئزل" نام كے معني هميں معلوم نهىں هوسكے۔
بچي کا نام رکھنے کے لیے بہتر یہ ہے کہ صحابیات رضی اللہ عنہن یا نیک مسلمان خواتین کے ناموں پر یا اچھے بامعنی عربی ناموں پر نام رکھ لیا جائے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 200126
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن