بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عائشہ نام رکھنا


سوال

لڑکی کا نام عائشہ رکھنا کیسا ہے کیا عائشہ نام رکھ سکتے ہیں؟ رہنمائ فرما دیں۔ 

جواب

عائشہ نام رکھنا نہ صرف جائز بلکہ باعث خیر و برکت بھی ہے، کیوں کہ ام المؤمنین اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ کا نام بھی عائشہ تھا ۔

اسد الغابة میں ہے:

"عائشة بنت أبي بكر الصديق الصديقة بنت الصديق أم المؤمنين، زوج النبي صلى الله عليه وسلم وأشهر نسائه، وأمها أم رومان ابنة عامر بن عويمر بن عبد شمس بن عتاب بن أذينة بن سبيع بن دهمان بن الحارث بن غنم بن مالك بن كنانة الكنانية."

(اسد الغابة، ج:7، ص:186، ط:دار الكتب العلمية)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144407101720

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں