بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

’’عائش‘‘ نام رکھنا


سوال

لڑکی کا نام "عائش" رکھنا کیسا ہے؟

جواب

عائش: کا معنی ہے: زند ہ( زندگی والا)، اس معنی والا نام رکھنا درست ہے، البتہ یہ چونکہ مذکر کاصیغہ ہے اس لئے لڑکی کے لیے اس سے ملتا جلتا  "عائشہ"  نام ركھ لیا جائے،جو ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا بھی نام تھا۔  

"المعجم الوسيط" میں ہے:

"(عاش):عيشا وعيشة ومعاشا صار ذا حياة فهو عائش."

 (باب العين، ج:2، ص:639، ط:دار الدعوة)

فقط والله أعلم


فتویٰ نمبر : 144404100445

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں