بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء

دارالافتاء

 

ائمۂ حرمین کے متعلق کتاب


سوال

 مسجدِ حرام اور مسجدِ نبوی میں دورِ صحابہ سے لےکر آج تک جو امامت ہوتی رہی ہے، اس کی تفصیل کے لیےکسی کتاب کی راہ نمائی فرما دیں!

جواب

اگر آپ کی مراد صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے دور سے اب تک کے ائمۂ حرمین کا تعارف جاننا ہے، تو ایسی جامع کتاب جس میں تمام ائمۂ حرمین کا ذکر ہو ہمارے علم میں نہیں ہے، البتہ دکتور عبد اللہ العلاف نے اپنی کتاب میں 1343ھ سے لے کر 1432ھ تک کے ائمۂ حرمین کو اپنی کتاب "أئمة الحرمين " میں ذکر کیا ہے۔ فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200770

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں