بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک سے زائد بھینس ضرورت میں شامل ہے یا نہیں؟


سوال

 ہمارے ہاں ایک رواج ہے کہ ہم گائے، بھینس، بکریاں رکھتے ہیں اور ان سے صرف اپنی ضرورت پوری کرتے ہیں لیکن ہوتا یہ ہے کہ بعض لوگ اس ضرورت کے لیے دو،تین بھینس گائے رکھتے ہیں اس لیے کہ اگر ایک سال ایک بھینس دودھ دیتی ہے تو اس سے ضرورت پوری ہوجاتی ہےباقی ایک دو اس لیے ہوتی ہیں کہ جب تک پہلی دودھ دینے والی بھینس کا دودہ ختم ہو گا تب تک دوسری بھینس سو جائیں گی اسی طرح بکریاں ہیں، چھ ماہ آدھی بکریاں دودھ دیتی ہیں اور بقیہ دوسرے چھ ماہ، باقی مانندہ جو مال ہے جو فی الوقت ضرورت میں استعمال نہیں ہو رہا اس پر قربانی واجب ہوگی۔

جواب

صورت مسئولہ میں تما  م بھینسیں اور  بکریاں ضرورت میں داخل ہیں اور ان کی وجہ سے قربانی واجب نہیں ہے۔


فتوی نمبر : 144112200284

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں