بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک ماہ میں حیض کی تعداد کے متعلق


سوال

حیض مہینے میں کتنی دفعہ آتا ہے؟

جواب

مختلف عورتوں کی ایام ماہواری کے اعتبار سے مختلف عادات ہوتی ہیں؛  لہذا متعین طور پر یہ نہیں بتایا جاسکتا کہ حیض ایک ماہ میں کتنی مرتبہ آتا ہے۔ تاہم حیض کی کم سے کم مدت  3  دن ہے اور طہر (پاکی) کی کم سے کم مقدار 15 دن ہے، اس لحاظ سے ایک ماہ میں دو مرتبہ حیض آنا ممکن ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209200646

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں