بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک لاکھ روپے پر کتنی زکوۃ واجب ہوگی؟


سوال

السلام علیکم محترم مفتی صاحبمیرا سوال یہ ہے اگر کس کے پاس ایک لاکھ روپے نقد ہو غیر ضرورت کیا یہ آدمی ایک لاکھ روپے سے کتنی روپے ذکوۃ کے لے نکالنا ہوگا مھربانی کیجے جواب ضرور فرمادیں

جواب

مذکورہ صورت میں ایک لاکھ روپے پر سال گذرنے کے بعد سالانہ ڈھائی فیصد زکوۃ ادا کرنا واجب ھوگی ۔
اور ایک لاکھ کا ڈھائی فیصد پچیس سو روپے ہے


فتوی نمبر : 143507200014

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں