بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

6 جمادى الاخرى 1446ھ 09 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک عورت اپنی زندگی میں کتنے نکاح کر سکتی ہے ؟


سوال

ایک عورت اپنی زندگی میں کل کتنے نکاح کر سکتی ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ  میں عورت کے لیے زندگی میں نکاح کی تعداد متعین نہیں ہے،تاہم عورت ایک شخص کے نکاح یا عدت میں ہوتے ہوئے دوسرا نکاح نہیں کرسکتی۔

المبسوط للسرخسي  میں ہے :

"ونكاح المنكوحة لا يحله أحد من أهل الأديان ."

(كتاب السير، باب نكاح أهل الحرب ودخول التجار إليهم بأمان، ج: 10، ص: 96، ط: مطبعة السعادة - مصر)

فتاویٰ عالمگیری میں ہے:

"( القسم السادس المحرمات التي يتعلق بها حق الغير ) لا يجوز للرجل أن يتزوج زوجة غيره وكذلك المعتدة ، كذا في السراج الوهاج ."

(كتاب النكاح، القسم السادس المحرمات التي يتعلق بها حق الغير، القسم السادس المحرمات التي يتعلق بها حق الغير، ج:1، ص:280، ط: دار الفكر بيروت)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144507100299

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں