بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جمادى الاخرى 1446ھ 14 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

احمد نام رکھنے کا حکم


سوال

احمد کے کیا معنی ہے؟

جواب

احمد کا معنی ہے" زیادہ تعریف کرنے والا" اور یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموں میں سے ایک نام ہے لہذا یہ نام رکھنا درست ہے بلکہ باعث برکت بھی ہے۔

معجم اللغۃ العربیۃ المعاصرۃ میں ہے:

"أحمد [مفرد]: ‌من ‌أسماء ‌النبي صلى الله عليه وسلم " {ومبشرا برسول يأتي من بعدي اسمه أحمد}."

(جلد 1 ص: 556 ط: عالم الکتب)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144412101227

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں