بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اگر پیتل کے برتن پر چاندی کا ورک ہو تو کیا ایسے برتن استعمال کرنا جائز ہے؟


سوال

اگر پیتل کے برتن پر چاندی کا ورک ہو تو کیا ایسے برتن استعمال کرنا جائز ہے؟

جواب

 پیتل کے برتن پر چاندی کا ورک ہو(پانی چڑھا ہوا ہو) تو  ایسے برتنوں کا استعمال جائز ہے۔

بدائع الصنائع میں ہے:

"(وأما) الأواني المموهة ‌بماء ‌الذهب والفضة الذي لا يخلص منه شيء فلا بأس بالانتفاع بها في الأكل والشرب وغير ذلك بالإجماع وكذا لا بأس بالانتفاع بالسرج والركاب والسلاح والسرير والسقف المموه لأن التمويه ليس بشيء ألا يرى أنه لا يخلص؟ والله سبحانه وتعالى أعلم بالصواب."

(کتاب الاستحسان،ج:5، ص:133، ط:دار الكتب العلمية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144504102238

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں