بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

اگر کسی نے فرشتوں کو اندھا کہا تو کیا حکم ہے؟


سوال

 اگر کسی نے فرشتوں کو اندھا کہا؟

جواب

مذکورہ الفاظ کفریہ کلمات میں سے ہیں،لہذااگر کسی نے  یہ الفاظ کہے ہیں تو اس پر تجدید ایمان کے ساتھ تجدید نکاح لازم ہے۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"رجل ‌عاب ‌ملكا من الملائكة كفر."

(کتاب السیر،ج2،ص266،ط؛دار الفکر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144408102350

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں