بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اگر کسی کاروبار سے کسی کو تکلیف ہو تو اس کا حکم


سوال

اگر کسی کاروبار سے لوگوں کو تکلیف، اذیت اور مالی نقصان پہنچے ایسا کاروبار کرنا شرعًا کیسا ہے؟

جواب

آپ کا سوال مبہم ہے، کاروبار کیا ہے؟ اور لوگوں کو اس سے کیا تکلیف لاحق ہے؟ اس کی وضاحت کے بغیر متعینہ جواب دینا مشکل ہے، البتہ اصولی جواب یہ ہے  کہ صورتِ مسئولہ میں اگر وہ کاروبار حلال ہے تو اس کی کمائی  حلال ہوگی،  لیکن مکروہ ہوگی اور لوگوں کو تکلیف دینے  کی وجہ سے ایسا شخص گناہ گار ہوگا۔  فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144111200877

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں