بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

افراز احمد نام رکھنا


سوال

بچے کا نام افراز احمد  صحیح ہے؟

جواب

’’اَفراز‘‘   فارسی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی بلندی ،اونچائی   اور  تعریف و ستائش  کے آتے ہیں،  جب  کہ ’’احمد‘‘  عربی  زبان کا لفظ  ہے،جس کا معنی ہے: زیادہ تعریف کرنے  والا ،لہذا یہ نام رکھنا درست ہے۔

فیروز اللغات میں ہے:

" اَفراز   (ف،لاحقہ)   افراختن  کا صیغہ  امر  ہے،  جو  اسم  کے   آنے   کے  بعد  اسے  فاعل  بنا دیتا  ہے ، اونچا  کرنے  والا ،  بلند  کرنے  والا،  جیسے: سرافراز۔"

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307100180

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں