بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایسے بیل کی قربانی کا حکم جس کا ایک کان پیدائشی طور پر چھوٹا ہو


سوال

کیا ایسے بیل کی قربانی جائز ہے جس کا ایک کان پیدائشیی چھوٹا ہو اور ایک بڑا؟

جواب

ایسا بیل جس کا ایک کان پیدائشی طور پر چھوٹا ہو اور ایک بڑا ہو اس بیل کی قربانی جائز ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (6/ 324):
"(والسكاء) التي لا أذن لها خلقة فلو لها أذن صغيرة خلقةً أجزأت، زيلعي.
(قوله: التي لا أذن لها خلقة) قال في البدائع: ولاتجوز مقطوعة إحدى الأذنين بكمالها والتي لها أذن واحدة خلقة اهـ (قوله: فلو لها أذن صغيرة خلقة أجزأت) وهذه تسمى صمعاء بمهملتين، كما في القاموس". فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144111201366

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں