بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عیناءنام رکھنا کیساہے؟


سوال

عیناءنام رکھنا کیساہے؟

جواب

لغت عرب میں" عیناء"کشادہ حسین  آنکھوں والی، عمدہ بات، سرسبز و شاداب زمین کے معنی میں آتاہے،لہٰذا مذکورہ معانی کے اعتبارسےکسی( لڑکی) کا نام عیناء رکھ سکتے ہیں۔

الرائد لجُبران مسعود میں ہے:

"العَيناء جمع عِين.1-الحسنة العين واسعتها، 2-الكلمة الحسناء، 3-عيناء: الأرض الخضراء."

(العين، ص:570، ط:دارالعلم للملايين، بيروت)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144506102751

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں