بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ادعیہ ماثورہ جیسے منقول ہیں ویسے ہی پڑھنی چاہیے


سوال

کیا ہم اس دعا: "أستغفر الله الذي لا إله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه"کو اس "أستغفر الله، الله هو لا إله إلا هو الحي القيوم و أتوب إليه"طرح پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

صورت مسئولہ میں ادعیہ ماثورہ میں  سے جو جس طرح منقول ہیں انہیں اسی طرح پڑھنا چاہیے جیسے نقل کی گئیں ہیں۔ تاہم اگر کسی نے  اس طرح(أستغفر الله، الله هو لا إله إلا هو الحي القيوم و أتوب إليه)پڑھ لیا تو بھی گناہ نہیں ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144309100782

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں