کیا "ابو حماس" نام رکھنا صحیح ہے؟
"حمَّاس" کا معنی دلیر اور جنگجو کے ہیں، "حماس" یا "ابوحماس" نام رکھنا درست ہے، زیادہ بہتر ہے کہ "حماس" نام رکھا جائے۔
حَماس
المعجم: الرائد
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144204201111
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن